پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کا سب سے بڑا کارنامہ ایک یہ بھی ہے کہ اس نے
دنیا بھر کی خفیہ ایجنسیاں جو پہلے پاکستان کی شدید دشمن تھیں اور پاکستان
کی ایٹمی طاقت ختم کرنا چاہتی تھیں ان سے ایسی دوستیاں کی کہ سب پاکستان کی
ہمدرد اور خیر خواہ ہوگئیں۔
پاکستان میں دہشت گردی کی تمام کاروائیاں اب یہ نہیں کرتیں سب طالبان کرتے ہیں ۔۔۔ کہوٹہ کے نزدیک سی آئی اے کا ایشیا کا سب سے بڑا اڈہ اسلام آباد میں طالبان کے خاتمے کے لیے بنایا گیا تھا ۔۔۔
طالبان اتنے طاقتور اور ان کا نیٹ ورک پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں سے بھی اتنا بڑا کہ اسے بھی بے بس کر کے رکھ دیا ۔۔ جہاں چاہتے ہیں کاروائیاں کرتے ہیں اور خفیہ ایجنسیاں ان کے سامنے بے بس ہیں اور بے بس ہو بھی کیوں نہ جب ریمنڈ ڈیوس جیسے ماہر نشانہ باز اور کمانڈوز پاکستان میں طالبان کا روپ دھارے کاروائیاں کرتے ہوں ، ریمنڈ ڈیوس بھی تو طالبان ہی تھا، پشتو بولتا تھا ، نسوار کھاتا تھا اور وزیرستان میں آنا جانا تھا اس کا ، ڈرون حملوں میں استعمال ہونے والی چپس اسکے پاس سے برآمد ہوئیں ۔۔۔
ویسے کراچی میں جو بھی ٹارگٹ کلر پکڑا جاتا ہے پہلا پولیس بیان وہ یہی دیتا ہے کہ اسکا تعلق طالبان سے ہے ، ٹارگٹ کلر کی سیاسی تنظیم سے وابستگی بعد میں مزید تفتیش کے بعد سامنے آتی ہےاور جب تک "کراچی کے ٹارگٹ کلر طالبان " کی ضمانت بھی ہوچکی ہوتی ہے

0 comments:
Post a Comment