Sunday, March 9, 2014

حکومت طالبان مذاکرات

Leave a Comment

یہ رازا بھی تک راز ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان جو مذاکرات چل رہے ہیں۔ اس کا اصل مقصد کیا ہے۔ کچھ مبصرین کی نظر میں یہ پیش آمدہ اپریل میں افغانستان میں ہونے والے صدارتی الیکشن کے لیے ایک ڈرامہ ہے۔ جبکے کئی اور حضرات کی نزدیک یہ عسکری اپریشن کی تیاری کے لیے وقت کا حصول ہے۔ علاوہ ازیں طالبان کا یکطرفہ جنگ بندی بھی کئی حوالوں سے سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ اس صورت میں جب روزانہ ان کے کئی ساتھی نشانہ بن رہے ہیں یا گرفتار ہوہے ہیں۔
ملک کے اکثریتی عوام کا خیال ہے کہ ملک کے تمام تر بد ترین صورتحال کا قصوروار حکومت وقت ہے خواہ وہ عسکریت پسندی کے واقعات ہی کیوں نہ ہوں ۔ اس لیے حکومت کو سنجیدہ ہوکر ان تمام مشکلات کو حل کرنا چاہیے

0 comments:

Post a Comment