اسلام آباد میں وحشت اور درندگی کو دیکھ کر کوئی اس غلط فہمی کا شکار نہ ہو کہ کہیں یہ مقبوضہ کشمیر کا علاقہ اسلام آباد ہے اور تشدد کرنے والی انڈین آرمی ہے اور گھونسے، لاتیں اور لاٹھیاں کھانے والے مظلوم کشمیری ہیں اور نہ یہ عمر عبداللہ کی حکومت میں ہوا بلکہ
یہ پاکستان کا اسلام آباد ہے اور بہیمانہ تشدد کرنے والی بہادر پاکستان پولیس ہی ہے اور گھونسے، لاتیں اور لاٹھیاں کھانے والے مظلوم پاکستانی شہری ہی ہیں۔ اور یہ سب میاں نواز شریف کی حکومت کا ہی عظیم کارنامہ ہے۔
"شرم تم کو مگر نہیں آتی"
بدلتا ہے آسماں رنگ کیسے کیسے ۔۔ |
0 comments:
Post a Comment