قبائلی ابراہیم خان اور غنی الرحمان کے مطابق میرعلی حملے میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 80 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
پاکستانی فوج نے میرعلی بازار کو تباہ کرنے کیلئے ٹینک سے شیلنگ کی اور دکان میں دکانداروں کی پوری زندگی کی جمع پونجی تباہ کردی۔
پاکستانی فوج نے میرعلی بازار کو تباہ کرنے کیلئے ٹینک سے شیلنگ کی اور دکان میں دکانداروں کی پوری زندگی کی جمع پونجی تباہ کردی۔
میر علی کے رہائشی اور ایک سرکاری اسکول ٹیچر احمد الدین نے بتایا کہ اسکول جانے والی میری بیٹی منگل کی رات کو 3 بجے ہیلی کاپٹر سے ہونے والی بمباری سے ہلاک ہوگئی۔ بدھ کو دن 12 بجے اسکی تدفین کی گئی۔
قبائلی بہاراللہ داور میرانشاہ کے نزدیکی علاقے کے رہائشی ہیں، انہوں نے بتایا کہ ہاشوخیل، ہرمز، موساکی اور خوشہالی نامی گاؤں میں درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔
میر علی سے مولوی ادریس ساکن نے بتایا کہ گاؤں موسکی کا خدا ہی حافظ ہے۔بمباری نے گاؤں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔
مولوی ادریس ساکن نے یہ بھی بتایا تحصیل میرعلی کے مین بازار میں شدید تباہی مچادی گئی ہے۔ دوکانوں کو ٹینک سے مسمار کیا گیا ہے۔تاجروں کے اربوں ڈوب گئے۔
موساکی میں ایک قبائلی نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات پاکستانی فوج کی نسل کشی کے باعث وزیرستان میں ایک ہی خاندان کے 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
شمالی وزیرستان کے طالبان کمانڈر حافظ گل بہادر نے کہا ہے کہ ہم تو 2007 سے معاہدے کی بچاؤ کی کوشش میں مصروف ہیں ،لیکن اگر حکومت کو شوق نہیں تو ہم بھی معاہدہ توڑ دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی بمباری فلسطین پر اور پاکستانی بمباری میرعلی پر ایک جیسی ہے۔
ایک پشتون بھائی کا تبصرہ
"پاکستان(پنجاب) بچانے کیلئے اگر چند ایک پختونوں مارنے اور بیچنے پڑے تو کون سی قیامت آگئی-"
"پاکستان(پنجاب) بچانے کیلئے اگر چند ایک پختونوں مارنے اور بیچنے پڑے تو کون سی قیامت آگئی-"
یہ ہے ہماری فوج کی دلیل-
ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ کے نعرے لگانے والی امریکی ایجنٹ پاکستانی فوج معصوم پختونوں اور مسلمانوں کا قتل عام ہی کرسکتی ہے۔
میران شاہ میں ایف 16 اور جے ایف 17 سمیت مختلف طیاروں سے خواتین، بچوں اور بزرگوں پر بمباری کے بعد کے مناظر
میران شاہ میں ایف 16 اور جے ایف 17 سمیت مختلف طیاروں سے خواتین، بچوں اور بزرگوں پر بمباری کے بعد کے مناظر
0 comments:
Post a Comment