
تاریخ سے سبق نہ لینے والے
خود تاریخ بن جاتے ہیں۔ نوشتہ
دیوار نہ پڑھنے والے دیواروں کے پیچھے چھپ
جاتے ہیں۔ زندہ وہ قومیں رہ جاتی ہیں جو حقیقت کا سامنا کریں اور حالات کا دھارا
تبدیل کرنے کا تہیہ کرلیں۔تربیت یافتہ افراد
اور جہد مسلسل البتہ حصول منزل کو
آسان کردیتا ہے۔ دیر بالا کے ضمنی الیکشن میں بھی جماعت اسلامی کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ۔ یہ بحث ابھی تک جاری ہے کہ جماعت اسلامی جیسی...